یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 2
  • 3-‏9 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 3-‏9 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 2

3-‏9 ستمبر

یوحنا 1، 2

  • گیت 5 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یسوع مسیح کا پہلا معجزہ‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏یوحنا کی اِنجیل کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • یوح 2:‏1-‏3‏—‏ایک شادی پر ایسی صورتحال پیدا ہو گئی جس کی وجہ سے دُلہا دُلہن کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا۔ (‏م15 15/‏6 ص.‏ 4 پ.‏ 3‏)‏

    • یوح 2:‏4-‏11‏—‏یسوع کے معجزے کی وجہ سے اُن کے شاگردوں کا ایمان مضبوط ہوا۔ (‏جے‌وائے ص.‏ 41 پ.‏ 6‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یوح 1:‏1‏—‏ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ یوحنا کا مطلب یہ نہیں تھا کہ ”‏کلام“‏ اور لامحدود قدرت والا خدا ایک ہی ہیں؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 1:‏1 پر اِضافی معلومات میں ”‏کلام،“‏ ”‏کے ساتھ،“‏ ”‏کلام ایک خدا تھا“‏‏)‏

    • یوح 1:‏29‏—‏یوحنا بپتسمہ دینے والے نے یسوع مسیح کو ”‏خدا کا میمنا“‏ کیوں کہا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 1:‏29 پر اِضافی معلومات میں ”‏خدا کا میمنا“‏‏)‏

    • آپ نے یوحنا 1 اور 2 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یوح 1:‏1-‏18

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 50، دوسری سچائی

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 23

  • مقامی ضروریات:‏ (‏8 منٹ)‏

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏7 منٹ)‏ ستمبر کے مہینے کی ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ صفحہ 3 اور باب 1

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 37 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں