یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جون ص.‏ 5
  • بچو!‏ کیا آپ یہوواہ کے اَور پکے دوست بن رہے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بچو!‏ کیا آپ یہوواہ کے اَور پکے دوست بن رہے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ اِنسانی سوچ کے مالک ہیں یا روحانی سوچ کے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • اپنے بیش‌قیمت روحانی خزانے سے دوسروں کو بھی دیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • ایک اچھے کام کی کوشش کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • بڑھاپے میں بھی روحانی طور پر پھل لاتے رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جون ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 2، 3

بچو!‏ کیا آپ یہوواہ کے اَور پکے دوست بن رہے ہیں؟‏

یسوع نے بچپن سے ہی یہوواہ خدا کی خدمت کرنے اور اپنے امی ابو کی عزت کرنے کے سلسلے میں بڑی اچھی مثال قائم کی۔‏

بچو!‏ آپ نیچے لکھی باتوں کے سلسلے میں یسوع کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

  • 2:‏41، 42

    یسوع اپنے امی ابو کے ساتھ عیدِفسح کے لیے یروشلیم جا رہے ہیں۔‏

    یہوواہ خدا کی خدمت کرنے

  • 2:‏46، 47

    بارہ سالہ یسوع ہیکل میں اُستادوں کے ساتھ بیٹھے ہیں۔‏

    یہوواہ خدا اور بائبل کے بارے میں اَور زیادہ سیکھنے

  • 2:‏51، 52

    یسوع اپنے امی ابو کے لیے عزت ظاہر کر رہے ہیں۔‏

    امی ابو کی عزت کرنے

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں