یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 مئی ص.‏ 4
  • 14-‏20 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 14-‏20 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 مئی ص.‏ 4

14-‏20 مئی

مرقس 9، 10

  • گیت 16 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایمان کو مضبوط کرنے والی ایک رُویا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • مر 9:‏1‏—‏یسوع مسیح نے وعدہ کِیا کہ کچھ رسول ایک رُویا میں خدا کی بادشاہت میں یسوع کی شان کو دیکھیں گے۔ (‏م05 15/‏1 ص.‏ 12 پ.‏ 9، 10‏)‏

    • مر 9:‏2-‏6‏—‏پطرس، یعقوب اور یوحنا نے یسوع کی صورت بدلتے اور اُنہیں ”‏ایلیاہ“‏ اور ”‏موسیٰ“‏ سے بات کرتے دیکھا۔ (‏م05 15/‏1 ص.‏ 12 پ.‏ 11‏)‏

    • مر 9:‏7‏—‏یہوواہ نے خود اِس بات کی تصدیق کی کہ یسوع اُس کا بیٹا ہے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 9:‏7 پر اِضافی معلومات میں ”‏بادل سے .‏ .‏ .‏ آواز آئی“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • مر 10:‏6-‏9‏—‏یسوع مسیح نے شادی کے حوالے سے کس اصول کو نمایاں کِیا؟ (‏م08 15/‏2 ص.‏ 30 پ.‏ 8‏)‏

    • مر 10:‏17، 18‏—‏یسوع مسیح نے اُس آدمی کی اِصلاح کیوں کی جس نے اُنہیں ”‏اچھے اُستاد“‏ کہا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 10:‏17، 18 پر اِضافی معلومات میں ”‏اچھے اُستاد،“‏ ”‏کوئی اچھا نہیں سوائے خدا کے“‏‏)‏

    • آپ نے مرقس 9 اور 10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ مر 9:‏1-‏13

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م04 15/‏5 ص.‏ 30، 31‏—‏موضوع:‏ مرقس 10:‏25 میں درج یسوع مسیح کی بات کا کیا مطلب ہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 36

  • ‏”‏جسے خدا نے جوڑا ہے .‏ .‏ .‏ ‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏محبت اور احترام گھرانے کو متحد کرتے ہیں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 12 پ.‏ 9-‏14

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 4 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں