یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اپریل ص.‏ 5
  • سبت کے دن شفا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سبت کے دن شفا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • سبت کے دن کیا کرنا جائز ہے؟‏
    یسوع مسیح—‏راستہ، سچائی اور زندگی
  • کیا مسیحیوں کے لیے سبت کا دن منانا لازمی ہے؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
  • سبت کے دن بالیں توڑنے پر اِعتراض
    یسوع مسیح—‏راستہ، سچائی اور زندگی
  • کام اور آرام کا ”‏ایک وقت ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اپریل ص.‏ 5
ایک آدمی جس کا ہاتھ سُوکھا ہوا ہے، یسوع کے پاس کھڑا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | مرقس 3، 4

سبت کے دن شفا

3:‏1-‏5

یسوع کو یہودی پیشواؤں کا رویہ دیکھ کر اِتنا دُکھ کیوں ہوا؟ کیونکہ اِن پیشواؤں نے سبت کے حوالے سے بے‌شمار چھوٹے چھوٹے قوانین بنا دیے تھے جن کی وجہ سے سبت لوگوں کے لیے بوجھ بن گیا تھا۔ مثال کے طور پر اِس دن پِسو کو مارنا منع تھا۔ اِس کے علاوہ صرف اُس شخص کا علاج کرنا جائز تھا جس کی جان خطرے میں ہو۔ اِس کا مطلب تھا کہ اگر کسی کی ہڈی ٹوٹ جاتی یا اُسے موچ آ جاتی تو اُس کا علاج کرنے کی اِجازت نہیں تھی۔ اِس سے پتہ چلتا ہے کہ مذہبی پیشواؤں کو اُس آدمی سے کوئی ہمدردی نہیں تھی جس کا ہاتھ سُوکھا ہوا تھا۔‏

خود سے پوچھیں:‏

  • کیا مَیں دوسروں کی نظر میں ایک ہمدرد شخص ہوں یا ایک ایسا شخص جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر قانون بنا دیتا ہے؟‏

  • جب کلیسیا میں کسی بہن بھائی کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو مَیں یسوع مسیح کی طرح اُس سے اَور زیادہ ہمدردی کیسے کر سکتا ہوں؟‏

دو بزرگ ایک ایسی بہن اور اُس کے بیٹے کی حوصلہ‌افزائی کرنے آئے ہیں جو کافی مصروف رہتی ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں