یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اپریل ص.‏ 5
  • 23-‏29 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 23-‏29 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اپریل ص.‏ 5

23-‏29 اپریل

مرقس 3، 4

  • گیت 47 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏سبت کے دن شفا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • مر 3:‏1، 2‏—‏یہودی مذہبی پیشوا یسوع مسیح پر اِلزام لگانے کا بہانہ ڈھونڈ رہے تھے۔ (‏جے‌وائے ص.‏ 78 پ.‏ 1، 2‏)‏

    • مر 3:‏3، 4‏—‏یسوع مسیح جانتے تھے کہ مذہبی پیشواؤں نے سبت کے حوالے سے بہت سخت قوانین بنائے ہوئے ہیں جو پاک صحیفوں سے میل نہیں کھاتے۔ (‏جے‌وائے ص.‏ 78 پ.‏ 3‏)‏

    • مر 3:‏5‏—‏یسوع کو ”‏اُن کی سنگ‌دلی پر بہت دُکھ ہوا۔“‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 3:‏5 پر اِضافی معلومات میں ”‏بہت دُکھ ہوا .‏ .‏ .‏ غصے سے .‏ .‏ .‏ دیکھا“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • مر 3:‏29‏—‏پاک روح کے خلاف کفر بکنے کا کیا مطلب ہے اور اِس کے کیا نتائج نکلتے ہیں؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 3:‏29 پر اِضافی معلومات میں ”‏پاک روح کے خلاف کفر بکتا ہے،“‏ ”‏یہ گُناہ ہمیشہ اُس کے سر پر رہے گا“‏‏)‏

    • مر 4:‏26-‏29‏—‏یسوع مسیح نے بیج بو کر سو جانے والے آدمی کی جو مثال دی، اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏م14 15/‏12 ص.‏ 12، 13 پ.‏ 6-‏8‏)‏

    • آپ نے مرقس 3 اور 4 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ مر 3:‏1-‏19

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 36 پ.‏ 21، 22‏—‏دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 42

  • ‏”‏جس کے کان ہیں، وہ سنے“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ مرقس 4:‏9 کی وضاحت کریں۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 4:‏9 پر اِضافی معلومات میں ”‏جس کے کان ہیں، وہ سنے“‏‏)‏ ویڈیو Become Wise by Listening to Counsel ہندی میں چلائیں۔ اِس کے بعد کتاب ‏”‏خدا کی محبت میں قائم رہیں‏“‏ کے باب 4 میں بکس ”‏مشورت کو سُن اور تربیت‌پذیر ہو‏“‏ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 11 پ.‏ 20-‏22‏، ص.‏ 131 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 4 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں