یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اپریل ص.‏ 4
  • 16-‏22 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 16-‏22 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اپریل ص.‏ 4

16-‏22 اپریل

مرقس 1، 2

  • گیت 35 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏آپ کے گُناہ معاف ہو گئے ہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏مرقس کی اِنجیل کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • مر 2:‏3-‏5‏—‏یسوع مسیح نے فالج‌زدہ آدمی سے ہمدردی کرتے ہوئے اُس کے گُناہوں کو معاف کر دیا۔ (‏جے‌وائے ص.‏ 67 پ.‏ 3-‏5‏)‏

    • مر 2:‏6-‏12‏—‏یسوع مسیح نے فالج‌زدہ آدمی کو شفا دے کر ثابت کِیا کہ اُن کے پاس گُناہوں کو معاف کرنے کا اِختیار ہے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 2:‏9 پر اِضافی معلومات میں ”‏کیا کہنا زیادہ آسان ہے“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • مر 1:‏11‏—‏یہوواہ خدا نے یسوع مسیح سے جو بات کہی، اُس کا کیا مطلب ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 1:‏11 پر اِضافی معلومات میں ”‏آسمان سے .‏ .‏ .‏ آواز آئی،“‏ ”‏تُم میرے .‏ .‏ .‏ بیٹے ہو،“‏ ”‏مَیں تُم سے خوش ہوں“‏‏)‏

    • مر 2:‏27، 28‏—‏یسوع مسیح نے خود کو ”‏سبت کا .‏ .‏ .‏ مالک“‏ کیوں کہا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 2:‏28 پر اِضافی معلومات میں ”‏سبت کا .‏ .‏ .‏ مالک“‏‏)‏

    • آپ نے مرقس 1 اور 2 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ مر 1:‏1-‏15

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 38

  • ‏”‏مَیں دین‌داروں کو بلا‌نے نہیں آیا بلکہ گُناہ‌گاروں کو“‏:‏ (‏7 منٹ)‏ سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو From Prison to Prosperity ہندی میں چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ ڈونلڈ کو حقیقی خوشی کیسے ملی؟ مُنادی کرتے وقت ہم یسوع کی طرح کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم کسی سے تعصب نہیں کرتے؟—‏مر 2:‏17‏۔‏

  • یہوواہ ”‏کثرت سے معاف“‏ کرتا ہے:‏ (‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو Jehovah, I‎’m Going to Put You First ہندی میں چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ این‌الیز یہوواہ کی طرف کیوں اور کیسے لوٹ آئیں؟ (‏یسع 55:‏6، 7‏)‏ آپ این‌الیز کے تجربے سے اُن بہن بھائیوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں جو یہوواہ سے دُور ہو گئے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 11 پ.‏ 10-‏19

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 52 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں