یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 مارچ ص.‏ 4
  • 19-‏25 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 19-‏25 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 مارچ ص.‏ 4

19-‏25 مارچ

متی 24

  • گیت 43 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏آخری زمانے میں روحانی طور پر چوکس رہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • متی 24:‏12‏—‏بُرائی بہت بڑھ جائے گی اِس لیے زیادہ‌تر لوگوں کی محبت ٹھنڈی پڑ جائے گی۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 279 پ.‏ 6‏)‏

    • متی 24:‏39‏—‏کچھ لوگ روزمرہ کاموں کو اپنی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت دیں گے اور اِن کی وجہ سے اُن کا دھیان بٹ جائے گا۔ (‏م99 15/‏11 ص.‏ 19 پ.‏ 5‏)‏

    • متی 24:‏44‏—‏مالک ایک ایسے وقت پر آئے گا جب کسی کو توقع نہیں ہوگی۔ (‏جے‌وائے ص.‏ 259 پ.‏ 5‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • متی 24:‏8‏—‏یسوع مسیح کی اِس بات کا کیا مطلب تھا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 24:‏8 پر اِضافی معلومات میں ”‏تکلیفوں“‏‏)‏

    • متی 24:‏20‏—‏یسوع مسیح نے یہ بات کیوں کہی؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 24:‏20 پر اِضافی معلومات میں ”‏سردی کے موسم،“‏ ”‏سبت کے دن“‏‏)‏

    • آپ نے متی 24 باب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِس باب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 24:‏1-‏22

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ ایک ایسا اِعتراض اُٹھاتا ہے جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پچھلی بار آپ نے جس شخص کے ساتھ بات کی تھی، وہ گھر پر نہیں ہے لیکن اُس کا کوئی رشتے‌دار دروازے پر آیا ہے۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات پر ویڈیو‏:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 18

  • ‏”‏اِس دُنیا کا خاتمہ قریب ہے‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو Close to the End of This System of Things ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 10 پ.‏ 1-‏8

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 36 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں