یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جنوری ص.‏ 7
  • ‏”‏مَیں آپ کو تازہ‌دم کر دوں گا“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏مَیں آپ کو تازہ‌دم کر دوں گا“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏میرا جُوا ملائم ہے اور میرا بوجھ ہلکا“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
  • بوجھ سے آرام—‏ایک عملی حل
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • ‏’‏میرے پاس آئیں، مَیں آپ کو تازہ‌دم کر دوں گا‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • ‏”‏میرا جؤا اپنے اُوپر اُٹھا لو“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جنوری ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 10،‏ 11

‏”‏مَیں آپ کو تازہ‌دم کر دوں گا“‏

11:‏28-‏30

ایک عورت نے جُوا اُٹھایا ہوا ہے۔‏

‏”‏میرا جُوا آرام‌دہ ہے“‏

یسوع مسیح ایک بڑھئی تھے اِس لیے وہ جانتے تھے کہ جُوئے کو آرام‌دہ کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ شاید وہ اِس پر کپڑا یا چمڑا لگاتے ہوں تاکہ وزن کو آسانی سے اُٹھایا جا سکے۔ جب ہم بپتسمہ لیتے ہیں تو ہم یسوع مسیح کا جُوا اُٹھاتے ہیں یعنی اُن کے شاگرد بن جاتے ہیں۔ اُس وقت ہم پر بہت سی ذمے‌داریاں بھی آتی ہیں لیکن اِن ذمے‌داریوں کو پورا کرنے سے ہمیں تازگی اور بہت سی برکتیں ملتی ہیں۔‏

مسیح کا جُوا اُٹھانے کے بعد سے آپ کو کون سی برکتیں ملی ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں