یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 نومبر ص.‏ 8
  • یُوناہ کی کتاب سے سبق

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یُوناہ کی کتاب سے سبق
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اُنہوں نے اپنی غلطیوں سے سیکھا
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • اُنہوں نے رحم کا درس پایا
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • یُوناہ کے ابواب کا خاکہ
    کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 نومبر ص.‏ 8

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یُوناہ کی کتاب سے سبق

یہوواہ خدا نے بائبل میں اپنے وفادار بندوں کی آپ‌بیتیاں لکھوائی ہیں تاکہ ہم اِن پر غور کر کے اہم سبق سیکھ سکیں۔ (‏روم 15:‏4‏)‏ آپ نے یُوناہ کی کتاب سے کیا سیکھا ہے؟ ویڈیو Family Worship: Jonah—Learning From Jehovah‎’s Mercy کو ہندی میں دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو میں دِکھائے جانے والے تین مبشروں کو کن مشکلات کا سامنا ہوا؟‏

  • یُوناہ کی کتاب سے ہمیں اُس وقت کیسے حوصلہ مل سکتا ہے جب ہماری اِصلاح کی جاتی ہے یا ہم سے ذمے‌داریاں واپس لے لی جاتی ہیں؟ (‏1-‏سمو 16:‏7؛‏ یُوناہ 3:‏1، 2‏)‏

  • جن علاقوں میں ہم مُنادی کرتے ہیں، وہاں کے لوگوں کے بارے میں صحیح سوچ رکھنے کے سلسلے میں ہم یُوناہ کے واقعے سے کیا سیکھتے ہیں؟ (‏یُوناہ 4:‏11؛‏ متی 5:‏7‏)‏

  • اگر ہمیں کوئی ایسی بیماری ہے جسے ٹھیک ہونے میں کافی عرصہ لگ سکتا ہے تو ہمیں یُوناہ کے واقعے سے تسلی کیسے ملتی ہے؟ (‏یُوناہ 2:‏1، 2،‏ 7،‏ 9‏)‏

  • آپ نے اِس ویڈیو سے بائبل پڑھنے اور اِس پر سوچ بچار کرنے کی اہمیت کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

ایک بھائی کلیسیا میں خادم نہ رہنے کی وجہ سے مایوس ہے؛ ایک بہن نے پہلے سے سوچ لیا ہے کہ مُنادی کے دوران لوگ اُس کے پیغام میں دلچسپی نہیں لیں گے؛ ایک بہن کو ڈاکٹر کی طرف سے ایک بُری خبر ملی ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں