پاک کلام سے سنہری باتیں | عبدیاہ 1–یُوناہ 4
اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں
یُوناہ کے واقعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ جب ہم سے غلطیاں ہو جاتی ہیں تو یہوواہ خدا یہ نہیں سوچتا کہ ہم کسی کام کے نہیں ہیں۔ لیکن وہ ہم سے یہ توقع ضرور کرتا ہے کہ ہم اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں اور اپنے اندر بہتری لائیں۔
جب یہوواہ خدا نے یُوناہ کو ایک ذمےداری دی تو یُوناہ نے کیا غلطی کی؟
یُوناہ نے کس بارے میں دُعا کی اور یہوواہ نے اُن کی دُعا کا جواب کیسے دیا؟
یُوناہ نے کیسے ظاہر کِیا کہ اُنہوں نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے؟