پاک کلام سے سنہری باتیں | ہوسیع 8-14
بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کریں
14:2، 4، 9
جب ہم بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کرتے ہیں تو وہ خوش ہوتا ہے اور ہمیں بھی فائدہ ہوتا ہے
یہوواہ کے ساتھ ہماری دوستی
ہم یہوواہ کے حضور حمدوستائش کی قربانیاں پیش کرتے ہیں۔
یہوواہ ہمارے گُناہ معاف کرتا ہے اور ہمیں اپنی خوشنودی اور قربت سے نوازتا ہے۔
یہوواہ کے حکموں پر عمل کرنے سے ہمیں بڑا فائدہ ہوتا ہے اور ہمیں اُس کی بڑائی کرنے کی اَور زیادہ ترغیب ملتی ہے۔
مَیں بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کرنے کے لیے کیا کچھ کر سکتا ہوں؟