یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اکتوبر ص.‏ 6
  • 23-‏29 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 23-‏29 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اکتوبر ص.‏ 6

23-‏29 اکتوبر

ہوسیع 8-‏14

  • گیت 16 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ہوس 14:‏2—‏یہوواہ ہمارے لبوں کی قربانیوں کی بہت قدر کرتا ہے۔ (‏م05 15/‏11 ص.‏ 30، پ.‏ 19، 20‏)‏

    • ہوس 14:‏4—‏جو لوگ بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کرتے ہیں، یہوواہ اُن کے گُناہ معاف کرتا ہے اور اُنہیں اپنی خوشنودی اور قربت سے نوازتا ہے۔ (‏م11 1/‏2 ص.‏ 22، پ.‏ 15‏)‏

    • ہوس 14:‏9—‏یہوواہ کی راہوں پر چلنے میں ہماری بہتری ہے۔ (‏جے‌ڈی ص.‏ 87، پ.‏ 11)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • ہوس 10:‏12—‏اگر ہم چاہتے ہیں کہ یہوواہ ہم سے ”‏شفقت“‏ سے پیش آئے تو ہمیں کیا کرنا ہوگا؟ (‏م05 15/‏11 ص.‏ 28، پ.‏ 7‏)‏

    • ہوس 11:‏1—‏اِس آیت میں لکھے الفاظ یسوع مسیح پر کیسے پورے ہوئے؟ (‏م11 1/‏8 ص.‏ 12، پ.‏ 10‏)‏

    • آپ نے ہوسیع 8-‏14 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ ہوس 8:‏1-‏14

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ مُردے زندہ ہوں گے

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ مُردے زندہ ہوں گے‏—‏پچھلی ملاقات پر یہ پرچہ دیا گیا تھا۔ اب بات‌چیت کو وہیں سے آگے بڑھائیں جہاں پچھلی بار چھوڑی گئی تھی اور صاحبِ‌خانہ کے اُٹھائے ہوئے کسی اِعتراض کا جواب دیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 151، 152، پ.‏ 13-‏15‏—‏دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 17

  • ‏”‏آپ کس کی بڑائی کر رہے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو Use Your Talent for Jehovah ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 4، پ.‏ 1-‏11

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 34 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں