24-30 جولائی
حِزقیایل 21-23
گیت 30 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”بادشاہت اُسی کی ہے ”جس کا حق ہے““: (10 منٹ)
حِز 21:25—”شریر شاہِاؔسرائیل“ صدقیاہ بادشاہ تھا۔ (م07 1/7 ص. 9، پ. 9)
حِز 21:26—یروشلیم میں داؤد کی نسل سے آنے والے بادشاہوں کی حکومت کا سلسلہ ختم ہو گیا۔ (م11 1/8 ص. 11، پ. 6)
حِز 21:27—یسوع مسیح وہ ہستی ہیں جس کے بارے میں کہا گیا کہ ”وہ آئے گا جس کا حق ہے۔“ (م14 15/10 ص. 10، پ. 14)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
حِز 21:3—یہوواہ خدا نے کون سی ”تلوار“ کو میان سے نکالا؟ (م07 1/7 ص. 10، پ. 1)
حِز 23:49—باب نمبر 23 میں اِسرائیل اور یہوداہ کی کس غلطی کو نمایاں کِیا گیا ہے اور ہم اِس سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟ (م07 1/7 ص. 10، پ. 6)
آپ نے حِزقیایل 21-23 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) حِز 21:1-13
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری—ویڈیو ”ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف کی تعلیم—کسی ایسے شخص کو جسے آپ باقاعدگی سے رسالے دیتے ہیں، ویڈیو ”ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف کی تعلیم، ص. 215، پ. 3–ص. 216، پ. 2
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گھر گھر مُنادی کے دوران اچھے آداب“: (15 منٹ) اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے باتچیت کی صورت میں پیش کرے۔ شروع میں ہندی میں وہ ویڈیو چلائیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ہمیں گھر گھر مُنادی کے دوران کیسے آداب ظاہر کرنے چاہئیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 44
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 48 اور دُعا