1-7 مئی
یرمیاہ 32-34
گیت 1 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ خدا نے بنیاِسرائیل کو آزادی دِلانے کا وعدہ کِیا“: (10 منٹ)
یرم 32:6-9، 15—یہوواہ خدا نے یرمیاہ نبی کو ایک کھیت خریدنے کی ہدایت دی جو اِس بات کی نشانی تھی کہ یہوواہ خدا بنیاِسرائیل کو اُن کے ملک میں واپس لے آئے گا۔ (آئیٹی-1 ص. 105، پ. 2)
یرم 32:10-12—یرمیاہ نبی نے لیندین کے سلسلے میں سارے قانونی تقاضوں کو پورا کِیا۔ (م07 1/4 ص. 11، پ. 3)
یرم 33:7، 8—یہوواہ خدا نے وعدہ کِیا کہ وہ اسیروں کو ”پاک“ کرے گا۔ (جےآر ص. 152، پ. 22، 23)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یرم 33:15—داؤد کی ”شاخ“ کون ہے؟ (جےآر ص. 173، پ. 10)
یرم 33:23، 24—اِن آیتوں میں کن ”دو گھرانوں“ کا ذکر کِیا گیا ہے؟ (م07 1/4 ص. 11، پ. 4)
آپ نے یرمیاہ 32-34 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یرم 32:1-12
شاگرد بنانے کی تربیت
اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں: (15 منٹ) ”پیشکش کے لیے تجاویز“ پر سامعین سے باتچیت۔ ہر پیشکش کی ویڈیو چلائیں اور پھر اِس پر بات کریں۔ سب بہن بھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ کتاب ”اپنی گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں“ پیش کرتے وقت وہ ویڈیو اِستعمال کریں جس میں اِس کتاب کا تعارف کرایا گیا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ) اگر آپ چاہیں تو آپ 2016ء کی سالانہ کتاب کے صفحہ 67-71 پر بات کر سکتے ہیں اور سامعین سے پوچھ سکتے ہیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 32
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 48 اور دُعا