یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مارچ ص.‏ 6
  • یہوواہ کو یاد رکھنے میں اپنے گھرانے کی مدد کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کو یاد رکھنے میں اپنے گھرانے کی مدد کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خاندانوں کے لئے ایک خاص بندوبست
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • خاندانی عبادت—‏کیا آپ اِسے اَور دلچسپ بنا سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • خاندانی عبادت—‏کیا آپ اِسے اَور دلچسپ بنا سکتے ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • خاندان کے طور پر یہوواہ خدا کی عبادت کریں
    اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنائیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مارچ ص.‏ 6

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ کو یاد رکھنے میں اپنے گھرانے کی مدد کریں

یرمیاہ کو حکم دیا گیا کہ وہ یہودیوں کو بتائیں کہ چونکہ وہ اپنے خدا، یہوواہ کو بھول گئے ہیں اِس لیے اُن پر تباہی آنے والی ہے۔ (‏یرم 13:‏25‏)‏ لیکن یہودی، یہوواہ خدا کو کیوں بھول گئے تھے؟ دراصل اِسرائیلی گھرانے یہوواہ سے دُور ہو گئے تھے۔ اِس کی وجہ یہ تھی کہ اُن کے گھر کے سربراہ اِستثنا 6:‏5-‏7 میں درج یہوواہ کی ہدایت پر عمل نہیں کر رہے تھے۔‏

ایک ماں اپنے بچوں کے ساتھ مل کر خاندانی عبادت کر رہی ہے؛ ایک گھرانہ خاندانی عبادت کے دوران بائبل میں ذکرکردہ جگہوں کا نقشہ دیکھ رہا ہے۔‏

کلیسیا میں ایسے گھرانوں کی وجہ سے جو یہوواہ کے قریب ہیں، کلیسیا مضبوط رہتی ہے۔ جب گھر کے سربراہ باقاعدگی سے خاندانی عبادت کرتے ہیں اور اِس میں ایسی باتوں پر غور کرتے ہیں جن سے اُن کے گھرانے کو واقعی فائدہ ہو تو اُن کا گھرانہ یہوواہ کو یاد رکھ سکتا ہے۔ (‏زبور 22:‏27‏)‏ ویڈیو ‎These Words . . . Must Be on Your Heart‎” —Family Interviews“‏ دیکھنے کے بعد اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • کچھ گھرانوں نے اُن مشکلات پر کیسے قابو پایا جن کا اُنہیں خاندانی عبادت کرنے کے سلسلے میں سامنا تھا؟‏

  • جب گھرانے باقاعدگی سے خاندانی عبادت کرتے ہیں اور اِس میں ایسی باتوں پر غور کرتے ہیں جن سے اُن کو واقعی فائدہ ہو تو اِس کے کون سے اچھے نتیجے نکلتے ہیں؟‏

  • خاندانی عبادت کرنے کے سلسلے میں مجھے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور مَیں اِن پر کیسے قابو پا سکتا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں