یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 دسمبر ص.‏ 4
  • مسیح پر پوری ہونے والی پیش‌گوئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیح پر پوری ہونے والی پیش‌گوئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • قانا میں دوسرا معجزہ
    یسوع مسیح—‏راستہ، سچائی اور زندگی
  • گلیل کے سارے علاقے کا دورہ
    یسوع مسیح—‏راستہ، سچائی اور زندگی
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 دسمبر ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں | یسعیاہ 6-‏10

مسیح پر پوری ہونے والی پیش‌گوئی

چھاپا ہوا ایڈیشن

یسوع مسیح کی پیدائش سے کئی سو سال پہلے یسعیاہ نبی نے پیش‌گوئی کی تھی کہ مسیح ”‏قوموں کے گلیلؔ“‏ میں مُنادی کرے گا۔ یہ پیش‌گوئی اُس وقت پوری ہوئی جب یسوع مسیح نے گلیل میں بادشاہت کی خوش‌خبری کی مُنادی کی اور لوگوں کو تعلیم دی۔—‏یسع 9:‏1، 2‏۔‏

گلیل کا نقشہ
  • مے کا مٹکا

    اُنہوں نے پہلا معجزہ کِیا۔—‏یوح 2:‏1-‏11‏۔ (‏قانا)‏

  • 12 رسول

    اُنہوں نے اپنے رسولوں کو چُنا۔—‏مر 3:‏13، 14‏۔ (‏کفرنحوم کے قریب)‏

  • یسوع مسیح تعلیم دیتے ہوئے

    اُنہوں نے پہاڑی وعظ دیا۔—‏متی 5:‏1–‏7:‏27‏۔ (‏کفرنحوم کے قریب)‏

  • یسوع نے ایک لڑکے کو زندہ کر دیا۔‏

    اُنہوں نے ایک بیوہ کے اِکلوتے بیٹے کو زندہ کِیا۔—‏لُو 7:‏11-‏17‏۔ (‏نائین)‏

  • یسوع مسیح زندہ ہونے کے بعد شاگردوں کو دِکھائی دئے۔‏

    وہ زندہ ہونے کے بعد تقریباً 500 شاگردوں کو دِکھائی دیے۔—‏1-‏کُر 15:‏6‏۔ (‏گلیل)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں