یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 دسمبر ص.‏ 4
  • 12-‏18 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 12-‏18 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 دسمبر ص.‏ 4

12-‏18 دسمبر

یسعیاہ 6-‏10

  • گیت 50 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مسیح پر پوری ہونے والی پیش‌گوئی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یسع 9:‏1، 2‏—‏یہ پیش‌گوئی کی گئی تھی کہ مسیح گلیل کے علاقے میں مُنادی کرے گا۔ (‏م11 1/‏8 ص.‏ 12، پ.‏ 13؛‏ آئی‌پی-‏1 ص.‏ 124-‏126، پ.‏ 13-‏17)‏

    • یسع 9:‏6‏—‏وہ مختلف کردار ادا کرے گا۔ (‏م14 15/‏2 ص.‏ 12، پ.‏ 18؛‏ ڈبلیو07 15/‏5 ص.‏ 6)‏

    • یسع 9:‏7‏—‏اُس کی حکمرانی کے تحت لوگوں کو امن اور اِنصاف ملے گا۔ (‏آئی‌پی-‏1 ص.‏ 132، پ.‏ 28، 29)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یسع 7:‏3، 4‏—‏یہوواہ خدا نے شریر بادشاہ آخز کو رِہائی کیوں بخشی؟ (‏م06 1/‏12 ص.‏ 19، پ.‏ 4‏)‏

    • یسع 8:‏1-‏4‏—‏یہ پیش‌گوئی کیسے پوری ہوئی؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1219؛ آئی‌پی-‏1 ص.‏ 111، 112، پ.‏ 23، 24)‏

    • مَیں نے یسعیاہ 6-‏10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 7:‏1-‏17

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ م‌ع16.‏4 سرِورق کا موضوع‏۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ م‌ع16.‏4 سرِورق کا موضوع‏۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 34، پ.‏ 18‏—‏اِس منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 9

  • ‏”‏مَیں حاضر ہوں مجھے بھیج‏“‏ (‏یسع 6:‏8‏)‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏وہ کم مبشروں والے علاقے میں منتقل ہو گئے“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 12

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 6 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں