یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 7
  • ‏”‏لڑکے کی اُس راہ میں تربیت کر جس پر اُسے جانا ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏لڑکے کی اُس راہ میں تربیت کر جس پر اُسے جانا ہے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اصلاح کا مقصد سمجھنا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • اَے اولاد والو!‏ اپنے بچوں کی محبت سے تربیت کرو
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • والدین کو بچوں کی تربیت کیسے کرنی چاہیے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • والدین، اپنے بچوں سے خوشی حاصل کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ امثال 22-‏26

‏”‏لڑکے کی اُس راہ میں تربیت کر جس پر اُسے جانا ہے“‏

ماں اپنی بیٹی کے ساتھ طومار پڑھ رہی ہے جبکہ باپ اور بیٹا مٹی کے برتن بنا رہے ہیں۔‏

امثال کی کتاب میں والدین کے لیے بہت اچھے مشورے ہیں۔ اگر درخت کی ایک ڈالی کو کسی خاص رُخ پر موڑ دیا جائے تو یہ اُسی رُخ پر بڑھتی ہے۔ اِسی طرح بچوں کی تربیت کرنے سے اِس بات کا زیادہ اِمکان ہوتا ہے کہ وہ بڑے ہو کر بھی یہوواہ خدا کی خدمت کرنے کی طرف مائل ہوں۔‏

22:‏6

  • ایک شخص ایک ڈالی کو لکڑی کے ساتھ باندھ رہا ہے۔‏

    بچوں کی اچھی تربیت کے لیے وقت اور کوشش درکار ہے۔‏

  • والدین کو چاہیے کہ وہ بچوں کے لیے اچھی مثال قائم کریں، اُنہیں نصیحت کریں اور سمجھ‌داری سے اُن کی تربیت، حوصلہ‌افزائی اور اِصلاح کریں۔‏

22:‏15

  • تربیت کرنے کا مطلب ہے کہ پیار سے بچوں کی اِصلاح کی جائے تاکہ اُن کا دل‌ودماغ صحیح باتوں پر رہے۔‏

  • والدین کو بچوں کی تربیت کرنے کے لیے فرق فرق طریقے اپنانے پڑ سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں