یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 2
  • سارے دل سے یہوواہ پر بھروسا کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سارے دل سے یہوواہ پر بھروسا کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ایمان رکھیں اور اچھے فیصلے کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • کیا آپ کو بھروسا ہے کہ یہوواہ جو بھی کرتا ہے، وہ ہمیشہ صحیح ہوتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • اَمثال 3:‏5، 6—‏”‏اپنے فہم پر تکیہ نہ کر“‏
    پاک کلام کی آیتوں کی وضاحت
  • آپ اچھے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ امثال 1-‏6

سارے دل سے یہوواہ پر بھروسا کریں

قدیم زمانے کا ایک شخص دُعا کر رہا ہے۔‏

صرف یہوواہ ہی وہ ہستی ہے جس پر ہم پورا بھروسا کر سکتے ہیں۔ جب ہم اُس کے نام کے مطلب پر غور کرتے ہیں تو اِس بات پر ہمارا بھروسا مضبوط ہوتا ہے کہ وہ اپنے ہر وعدے کو پورا کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔ یہوواہ خدا پر بھروسا مضبوط کرنے کا ایک اہم طریقہ دُعا ہے۔ امثال کی کتاب کے تیسرے باب میں ہمیں یقین دِلایا گیا ہے کہ اگر ہم یہوواہ خدا پر بھروسا کریں گے تو وہ ’‏ہماری رہنمائی کرے گا۔‘‏

جو شخص اپنی نگاہ میں دانش‌مند بنتا ہے .‏ .‏ .‏

3:‏5-‏7

  • وہ فیصلہ کرنے سے پہلے یہوواہ خدا سے رہنمائی نہیں مانگتا۔‏

  • وہ اپنی سوچ یا دُنیا کی سوچ پر بھروسا کرتا ہے۔‏

جو شخص یہوواہ پر بھروسا کرتا ہے .‏ .‏ .‏

  • وہ اُس کی قربت حاصل کرنے کے لیے بائبل کا مطالعہ کرتا ہے، اِس پر سوچ بچار کرتا ہے اور دُعا کرتا ہے۔‏

  • وہ اُس کی رہنمائی حاصل کرنے کے لیے فیصلے کرنے سے پہلے بائبل کے اصولوں پر غور کرتا ہے۔‏

مَیں فیصلے کرتے وقت اِن دونوں میں سے کون سا طریقہ اپناتا ہوں؟‏

□ پہلے مَیں اپنی مرضی سے فیصلہ کرتا ہوں۔‏

□ پہلے مَیں یہوواہ کی رہنمائی حاصل کرنے کے لیے اُس سے دُعا کرتا ہوں اور بائبل کا مطالعہ کرتا ہوں۔‏

پھر مَیں یہوواہ سے دُعا کرتا ہوں کہ وہ اِس فیصلے کو کامیاب کرے۔‏

پھر مَیں بائبل کے اصولوں کے مطابق فیصلہ کرتا ہوں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں