یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 ستمبر ص.‏ 6
  • 26 ستمبر–‏2 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 26 ستمبر–‏2 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 ستمبر ص.‏ 6

26 ستمبر–‏2 اکتوبر

زبور 142-‏150

  • گیت 55 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ بزرگ اور بے‌حد ستایش کے لائق ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • زبور 145:‏1-‏9‏—‏یہوواہ کی عظمت لامحدود ہے۔ (‏م04 15/‏1 ص.‏ 10، پ.‏ 3، 4؛‏ ص.‏ 11، پ.‏ 7، 8؛‏ ص.‏ 14، پ.‏ 20، 21؛‏ ص.‏ 15، پ.‏ 2‏)‏

    • زبور 145:‏10-‏13‏—‏یہوواہ کے وفادار بندے اُس کی بڑائی کرتے ہیں۔ (‏م04 15/‏1 ص.‏ 16، پ.‏ 3-‏6‏)‏

    • زبور 145:‏14-‏16‏—‏یہوواہ اپنے وفادار بندوں کی مدد کرتا ہے اور اُنہیں سنبھالتا ہے۔ (‏م04 15/‏1 ص.‏ 17، 18، پ.‏ 10-‏14‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • زبور 143:‏8‏—‏اِس آیت سے ہمیں یہ ترغیب کیسے ملتی ہے کہ ہم ہر روز اپنی زندگی اِس طرح گزاریں کہ خدا کی بڑائی ہو؟ (‏ڈبلیو10 15/‏1 ص.‏ 21، پ.‏ 1، 2)‏

    • زبور 150:‏6‏—‏اِس آیت کے مطابق ہمارا فرض کیا ہے؟ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 448)‏

    • مَیں نے زبور 142-‏150 سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 145:‏1-‏21

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ 1-‏پطر 5:‏7‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 37:‏9-‏11‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری سبق 9، پیراگراف 3‏—‏بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ اِس پیراگراف میں بتائی ہوئی باتوں پر کیسے عمل کر سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 30

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏دلچسپی لینے والوں کو اِجلاسوں پر آنے کی دعوت دیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ تمام حاضرین کو اِجلاس کے دعوت‌نامے کی ایک ایک کاپی دیں اور اِس کے صفحہ 2 پر مختصراً بات کریں۔ پھر ایک منظر دِکھائیں جس میں ایک مبشر ایک ایسے شخص کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیتا ہے جسے وہ باقاعدگی سے رسالے دیتا ہے۔ آخر میں بکس ”‏اکتوبر کی پیشکش:‏ اِجلاس کا دعوت‌نامہ‏“‏ پر بات کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 1

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 5 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں