یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مئی ص.‏ 7
  • یہوواہ سے دلیری مانگیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ سے دلیری مانگیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اُنہوں نے ایک جنگجو کا مقابلہ کِیا
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • داؤد کی بہادری
    بچوں کو پاک کلام سے سکھائیں
  • ‏’‏جنگ تو یہوواہ کی ہے‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2016
  • ‏”‏مجھے سکھا کہ تیری مرضی پر چلوں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مئی ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ زبور 26-‏33

یہوواہ سے دلیری مانگیں

داؤد کو اِس بات کو یاد رکھنے سے دلیری ملی کہ یہوواہ کیسے اُن کی مدد کرتا آیا ہے

27:‏1-‏3

  • جب داؤد جوان تھے تو یہوواہ نے اُنہیں شیر سے بچایا۔‏

  • یہوواہ نے ایک ریچھ کو مارنے میں داؤد کی مدد کی تاکہ وہ اپنی بھیڑوں کی حفاظت کر سکیں۔‏

  • یہوواہ نے جاتی جولیت کو مارنے میں بھی اُن کی مدد کی۔‏

داؤد یاد کر رہے ہیں کہ یہوواہ نے شیر، ریچھ اور جولیت کو مارنے میں اُن کی مدد کیسے کی تھی۔‏

ہم داؤد کی طرح دلیر کیسے بن سکتے ہیں؟‏

27:‏4،‏ 7،‏ 11

  • دُعا کرنے سے

  • مُنادی کا کام کرنے سے

  • اِجلاسوں پر جانے سے

  • ذاتی مطالعہ اور خاندانی عبادت کرنے سے

  • دوسروں کی حوصلہ‌افزائی کرنے سے

  • اِس بات پر غور کرنے سے کہ ماضی میں یہوواہ نے ہماری مدد کیسے کی

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں