یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مئی ص.‏ 7
  • 30 مئی–‏5 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 30 مئی–‏5 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مئی ص.‏ 7

30 مئی–‏5 جون

زبور 26-‏33

  • گیت 23 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ سے دلیری مانگیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • زبور 27:‏1-‏3‏—‏جب ہم اِس بات پر غور کرتے ہیں کہ یہوواہ ہماری روشنی ہے تو ہمیں دلیری حاصل ہوتی ہے۔ (‏م12 1/‏7 ص.‏ 23، 24، پ.‏ 3-‏6‏)‏

    • زبور 27:‏4‏—‏یہوواہ کی عبادت کے اِنتظام کی قدر کرنے سے ہمارا ایمان مضبوط ہوتا ہے۔ (‏م12 1/‏7 ص.‏ 25، پ.‏ 7‏)‏

    • زبور 27:‏10‏—‏یہوواہ تب بھی اپنے خادموں کا ساتھ دیتا ہے جب دوسرے اُن کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ (‏م12 1/‏7 ص.‏ 25، پ.‏ 9، 10‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • زبور 26:‏6‏—‏داؤد کی طرح ہم بھی کن معنوں میں یہوواہ کے مذبح کا طواف کر سکتے ہیں؟ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 6، پ.‏ 11‏)‏

    • زبور 32:‏8‏—‏یہوواہ سے تعلیم پانے کا ایک فائدہ کیا ہے؟ (‏م09 1/‏7 ص.‏ 5، پ.‏ 3‏)‏

    • مَیں نے زبور 26-‏33 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 32:‏1–‏33:‏8

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ سچائی جاننے کی خواہش‏—‏کوئی آیت موبائل فون یا ٹیبلٹ سے پڑھیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں دِکھائیں کہ جس شخص کو آپ باقاعدگی سے رسالے دیتے ہیں، اُسے JW Library پر ویڈیو ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏ دِکھانے سے بائبل کورس کی پیشکش کیسے کی جا سکتی ہے۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی مرضی،‏ باب 9‏—‏طالبِ‌علم کو دِکھائیں کہ وہ JW Library کی مدد سے اِجلاسوں کی تیاری کیسے کر سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 1

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏ اگر  آپ  چاہیں  تو  آپ  مینارِنگہبانی  1 دسمبر 2004ء، صفحہ 26 کے ذیلی عنوان ”‏پُرخطر سفر‏“‏ اور صفحہ 27 کے ذیلی عنوان ”‏اسیری کی زندگی‏“‏ کے پہلے پانچ پیراگراف پر بات کر سکتے ہیں۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس سے کیا سیکھا ہے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 12، پ.‏ 9-‏14

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 45 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں