یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مئی ص.‏ 5
  • 16-‏22 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 16-‏22 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • پاک کلام سے سنہری باتیں
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مئی ص.‏ 5

16-‏22 مئی

زبور 11-‏18

  • گیت 27 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کے خیمے میں کون رہے گا؟‏‏“‏ (‏10 منٹ)‏

    • زبور 15:‏1، 2‏—‏ہمیں دل سے سچ بولنا چاہیے۔ (‏م03 1/‏8 ص.‏ 14، پ.‏ 18؛‏ ڈبلیو89 15/‏9 ص.‏ 26، پ.‏ 7)‏

    • زبور 15:‏3‏—‏ہمیں نقصان پہنچانے والی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔ (‏ڈبلیو89 15/‏10 ص.‏ 12، پ.‏ 10، 11؛ ڈبلیو89 15/‏9 ص.‏ 27، پ.‏ 2، 3؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 779)‏

    • زبور 15:‏4، 5‏—‏ہمیں یہوواہ کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے۔ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 6، پ.‏ 2؛‏ ڈبلیو89 15/‏9 ص.‏ 29، 30؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1211)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • زبور 11:‏3‏—‏اِس آیت کا کیا مطلب ہے؟ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 5، پ.‏ 3؛‏ م05 15/‏5 ص.‏ 32، پ.‏ 2‏)‏

    • زبور 16:‏10‏—‏یہ پیش‌گوئی یسوع مسیح پر کیسے پوری ہوئی تھی؟ (‏م11 1/‏8 ص.‏ 18، پ.‏ 19؛‏ م05 1/‏5 ص.‏ 14، پ.‏ 9‏)‏

    • مَیں نے زبور 11-‏18 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 18:‏1-‏19

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو!‏ نمبر 2، ص.‏ 12، 13‏—‏آیت کو موبائل فون یا ٹیبلٹ سے پڑھیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو!‏ نمبر 2، ص.‏ 12،  13‏—‏ایک غیرزبان بولنے والے صاحبِ‌خانہ کو JW Library سے کچھ آیتیں اُس کی مادری زبان میں پڑھ کر  سنائیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف ص.‏ 100، 101، پ.‏ 10، 11‏—‏طالبِ‌علم کو دِکھائیں کہ وہ اپنے کسی سوال کا جواب JW Library سے کیسے تلاش کر سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 42

  • ‏”‏JW Library کو اِستعمال کرنے کے طریقے‏“‏—‏پہلا حصہ:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ بُک مارک لگانے اور ہسٹری کا آپشن اِستعمال کرنے کے بارے میں ویڈیوز چلائیں اور اِن پر بات‌چیت کریں۔ پھر مضمون کے پہلے دو حصوں پر بات کریں۔ سامعین سے پوچھیں کہ وہ JW Library کو اَور کن طریقوں سے ذاتی مطالعے اور اِجلاسوں کے لیے اِستعمال کرتے ہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ مزید معلومات ص.‏ 219-‏221

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 20 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں