یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏15 ص.‏ 4
  • اِعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 9/‏15 ص.‏ 4

اِعلانات

◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں:‏ ستمبر اور اکتوبر:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ رسالے۔ نومبر اور دسمبر:‏ پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا اِن پرچوں میں سے ایک پیش کریں:‏ کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟،‏ بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟،‏ اِس دُنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟،‏ خوش‌گوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟،‏ خدا کی بادشاہت کیا ہے؟،‏ کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟‏ یا یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟‏

◼ سن 2016ء میں یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب کے بعد خاص تقریر 28 مارچ کے ہفتے میں پیش کی جائے گی۔ تقریر کا عنوان بعد میں بتایا جائے گا۔ جن کلیسیاؤں میں اِس ہفتے کے دوران حلقے کے نگہبان کا دورہ یا کوئی اِجتماع ہوگا، وہاں خاص تقریر اُس سے اگلے ہفتے پیش کی جائے گی۔ کسی بھی کلیسیا میں یہ تقریر 28 مارچ سے پہلے پیش نہیں کی جانی چاہیے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں