یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏15 ص.‏ 3
  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 4/‏15 ص.‏ 3

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

مسیحی خدمتی سکول میں 27 اپریل 2015ء سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران نیچے دیے گئے سوالوں پر غور کِیا جائے گا۔ قوسین میں درج تاریخ اُس ہفتے کو ظاہر کرتی ہے جس میں سوال پر بات کی جائے گی تاکہ آپ خدمتی سکول کی تیاری کرتے وقت اِس پر تحقیق کر سکیں۔‏

  1. نعومی کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ ”‏[‏یہوواہ]‏ میرے خلاف مُدعی ہوا اور قادرِمطلق نے مجھے دُکھ دیا“‏؟ (‏روت 1:‏21‏)‏ [‏2 مارچ،‏ م05 1/‏3 ص.‏ 27، پ.‏ 2‏]‏

  2. روت ”‏نیک‌سیرت عورت“‏ کے طور پر کیوں مشہور تھیں؟ (‏روت 3:‏11‏، نیو اُردو بائبل ورشن‏)‏ [‏2 مارچ،‏ م05 1/‏3 ص.‏ 28، پ.‏ 7‏]‏

  3. القانہ نے اپنی بیوی کا حوصلہ کیسے بڑھایا؟ (‏1-‏سمو 1:‏8‏)‏ [‏9 مارچ،‏ م05 15/‏3 ص.‏ 22، پ.‏ 3‏]‏

  4. بنی‌اِسرائیل کو اپنے لیے بادشاہ کی درخواست کیوں نہیں کرنی چاہیے تھی؟ (‏1-‏سمو 8:‏5‏)‏ [‏16 مارچ،‏ م05 15/‏9 ص.‏ 20، پ.‏ 17‏]‏

  5. جب ”‏شریروں میں سے بعض“‏ نے ساؤل کو بادشاہ کے طور پر رد کِیا تو ساؤل نے کیا کِیا؟ اور ہم اُن کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏1-‏سمو 10:‏22،‏ 27‏)‏ [‏23 مارچ،‏ م05 15/‏3 ص.‏ 23، پ.‏ 2‏]‏

  6. فرمانبرداری کے سلسلے میں ساؤل کے غلط نظریے سے ہم کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟ (‏1-‏سمو 15:‏22، 23‏)‏ [‏30 مارچ،‏ م07 1/‏7 ص.‏ 16، پ.‏ 3، 4‏]‏

  7. ساؤل نے داؤد سے کیوں پوچھا کہ ”‏اَے جوان تُو کس کا بیٹا ہے؟“‏ (‏1-‏سمو 17:‏58‏)‏ [‏6 اپریل،‏ م05 15/‏3 ص.‏ 24، پ.‏ 1‏]‏

  8. امثال 1:‏4 کے مطابق یہوواہ خدا نے ہمیں کون سی خوبیاں دی ہیں جو مشکل وقت میں ہمارے کام آ سکتی ہیں؟ (‏1-‏سمو 21:‏12، 13‏)‏ [‏13 اپریل،‏ م05 15/‏3 ص.‏ 24، پ.‏ 5‏]‏

  9. جب یونتن نے اپنے دوست داؤد کی ہمت بڑھائی تو اُنہوں نے خاکساری اور محبت کیسے ظاہر کی؟ (‏1-‏سمو 23:‏17‏)‏ [‏20 اپریل،‏ خدا کی محبت ص.‏ 30، پ.‏ 10، فٹ‌نوٹ‏]‏

  10. ابیجیل نے ایک ایسی غلطی کے لیے معافی مانگی جو اُنہوں نے کی بھی نہیں تھی۔ ہم اُن کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏1-‏سمو 25:‏24‏)‏ [‏20 اپریل،‏ م02 1/‏11 ص.‏ 5، پ.‏ 1،‏ 4‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں