یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏15 ص.‏ 3
  • مُنادی شروع کرنے میں دیر نہ لگائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی شروع کرنے میں دیر نہ لگائیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ملتا جلتا مواد
  • مُنادی کے اِجلاس—‏حوصلہ بڑھانے، تیار کرنے اور منظم کرنے کا ذریعہ
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • سوالی بکس
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
  • سوالی بکس
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • کیا آپ خدا کی خدمت کو اچھی طرح سے انجام دے رہے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 1/‏15 ص.‏ 3

مُنادی شروع کرنے میں دیر نہ لگائیں

جب ہم مُنادی کے اِجلاس کے لیے جمع ہوتے ہیں تو ظاہری بات ہے کہ ہم اپنے بہن بھائیوں سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن جب اِجلاس ختم ہوتا ہے تو ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم بہن بھائیوں کے ساتھ باتوں میں نہ لگے رہیں بلکہ جلدازجلد علاقے میں پہنچیں۔ مُنادی کا کام بہت اہم ہے اور خاتمے کے آنے میں بہت کم وقت رہ گیا ہے۔ (‏1-‏کر 7:‏29‏)‏ لہٰذا اگر ہم علاقے میں جانے میں دیر لگائیں گے تو ہمارے پاس مُنادی کرنے کے لیے زیادہ وقت نہیں بچے گا۔ ہم اُس وقت بھی اپنے بہن بھائیوں سے بات کر سکتے ہیں جب ہم اُن کے ساتھ مُنادی کرتے ہیں۔ جب ہم مُنادی شروع کرنے میں دیر نہیں لگائیں گے تو یہ ظاہر ہوگا کہ ہم دل لگا کر یہوواہ خدا اور اُس کے بیٹے کی خدمت کرتے ہیں۔—‏روم 12:‏11‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں