اِعلانات
اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں: جولائی: خدا کی طرف سے خوشخبری یا اِن بروشروں میں سے کوئی ایک: خدا کی سنیں یا خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں۔ اگست: وہ پرچہ جسے ہماری ویبسائٹ کو مشہور کرنے کے لیے تیار کِیا گیا ہے۔ ستمبر: مینارِنگہبانی اور جاگو!