یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏13 ص.‏ 2
  • ۱۶ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۶ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۱۶ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 12/‏13 ص.‏ 2

۱۶ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۶ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۳ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی مرضی‏،‏ باب ۱۴‏-‏۱۶ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ مکاشفہ ۱-‏۶ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ مکاشفہ ۳:‏۱۴–‏۴:‏۸ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہمارے بہن‌بھائی کون ہیں؟ ‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۴۳ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ یسوع مسیح نے کن لحاظ سے اپنے شاگردوں کے لئے مثال قائم کی؟ —‏یوح ۱۳:‏۱۵ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۴

۱۰ منٹ:‏ ہم نے کیا کچھ انجام دیا ہے؟ اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ مہموں میں حصہ لینے سے اُنہیں کیا فائدہ ہوا ہے اور اِس سلسلے میں اُن سے تجربات بھی پوچھیں۔ بہن‌بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ جنوری ۲۰۱۴ء میں بادشاہتی خبر نمبر ۳۸ کو تقسیم کرنے کی مہم میں بھرپور حصہ لیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ نوجوان، یہوواہ خدا کی حمد کریں۔ ‏(‏زبور ۱۴۸:‏۱۲، ۱۳‏)‏ دو یا تین ایسے نوجوانوں کا اِنٹرویو لیں جو کلیسیا میں اچھی مثال قائم کر رہے ہیں۔ اُن سے پوچھیں کہ اُنہیں سکول میں اپنے ایمان کے حوالے سے کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اِس سلسلے میں اُن کے والدین اور دوسرے بہن‌بھائیوں نے اُن کی مدد کیسے کی ہے؟ وہ کس وجہ سے دلیری کے ساتھ اپنے ایمان کا دِفاع کرنے کے قابل ہیں؟ اُنہیں کوئی تجربہ بتانے کو بھی کہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏۲۰ جنوری سے شروع ہونے والے ہفتے سے کتاب ”‏پاک کلام کی سچی کہانیاں“‏ کا مطالعہ کِیا جائے گا۔“‏ سوال اور جواب۔‏

گیت نمبر ۲۸ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں