یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏13 ص.‏ 4
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ملتا جلتا مواد
  • ہیلووین کی شروعات کیسے ہوئی؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 8/‏13 ص.‏ 4

مُنادی میں کیا کہیں؟‏

ستمبر کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کے لئے تجویز

‏”‏تقریباً سب ہی لوگ چاہتے ہیں کہ زمین پر امن‌وسلامتی ہو۔ لیکن پھر بھی دُنیا میں اِتنی زیادہ جنگیں اور لڑائیاں ہو رہی ہیں۔ آپ کے خیال میں دُنیا میں امن‌وسلامتی قائم کرنا اِتنا مشکل کیوں ہے؟“‏ جواب دینے دیں۔ پھر جولائی-‏ستمبر کا مینارِنگہبانی صاحبِ‌خانہ کو دِکھائیں اور اُس کے ساتھ مل کر رسالے کے آخری صفحے پر دئے گئے پہلے سوال پر غور کریں اور کم‌ازکم ایک آیت ضرور پڑھیں۔ رسالے پیش کریں اور اگلے سوال پر بات‌چیت کرنے کے لئے دوبارہ ملاقات کرنے کا بندوبست بنائیں۔‏

مینارِنگہبانی جولائی-‏ستمبر

‏”‏ہم سب کو کسی نہ کسی طرح کے تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا لوگوں کے دل سے تعصب کبھی ختم ہوگا؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ خدا لوگوں کو کس نظر سے دیکھتا ہے۔ [‏اعمال ۱۰:‏۳۴ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا تعصب کا نام‌ونشان کیسے مٹائے گا۔“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏آج‌کل جُرم بہت عام ہو گیا ہے۔ آپ کے خیال میں اِس پر قابو پانے کے لئے کیا کِیا جا سکتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ پاک کلام میں خدا نے وعدہ کِیا ہے کہ وہ جُرم کو ختم کر دے گا۔ [‏زبور ۳۷:‏۱۰، ۱۱ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ ہم اِس وعدے پر بھروسا کیوں رکھ سکتے ہیں اور ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم جُرم کا شکار نہ بنیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں