یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏13 ص.‏ 1
  • ۱۳ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۳ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۱۳ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 5/‏13 ص.‏ 1

۱۳ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۳ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۹، پ.‏ ۱۳-‏۲۱؛ ص.‏ ۱۰۴ پر بکس (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یوحنا ۵-‏۷ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یوحنا ۶:‏۲۲-‏۴۰ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ سب کے ساتھ اچھا سلوک کریں‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۱۵ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ ہم گنتی ۱۵:‏۳۷-‏۴۰ میں پائے جانے والے اصول پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۱۳

۱۰ منٹ:‏ مئی اور جون کی پیشکش۔ تقریر۔ مختصراً بتائیں کہ یہ پرچے آپ کے علاقے میں کیوں فائدہ‌مند ثابت ہوں گے۔ ایک یا دو منظروں میں دِکھائیں کہ یہ پرچے گھرگھر مُنادی کرتے وقت کیسے پیش کئے جا سکتے ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین میں سے کوئی متی ۵:‏۱۱، ۱۲ اور متی ۱۱:‏۱۶-‏۱۹ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏ہم کس وجہ سے مُنادی کرتے ہیں؟“‏ سوال اور جواب۔‏

گیت نمبر ۵۱ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں