یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏13 ص.‏ 14
  • یکم اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یکم اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • یکم اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 3/‏13 ص.‏ 14

یکم اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

یکم اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۸ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۷، پ.‏ ۲۰-‏۲۸ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ لوقا ۷-‏۹ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ لوقا ۷:‏۱۸-‏۳۵ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ یہوواہ خدا نے کس نئی قوم کو چنا اور اِس کو چننے کا مقصد کیا تھا؟ —‏گل ۶:‏۱۶؛‏ ۱-‏پطر ۲:‏۹ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ یسوع مسیح بُرے فرشتوں سے زیادہ طاقت‌ور ہیں‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۱۰ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۳۷

۱۰ منٹ:‏ اپریل میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے بات‌چیت۔ ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ رسالے آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باری‌باری مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے سرِورق کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کون‌سے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کون‌سی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح بات‌چیت کریں۔ اِس کے بعد دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِن رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏گورننگ باڈی کی طرف سے خط۔“‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ”‏گورننگ باڈی کی طرف سے خط“‏ پر بات کریں۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُن کو سالانہ رپورٹ میں کون‌کون‌سی باتیں اچھی لگی ہیں۔‏

گیت نمبر ۲۸ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں