یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏13 ص.‏ 2
  • ۱۸ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۸ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۱۸ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 3/‏13 ص.‏ 2

۱۸ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۸ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۶ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۷، پ.‏ ۱-‏۹؛ ص.‏ ۷۶ اور ۷۸ پر بکس (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ لوقا ۱-‏۳ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ لوقا ۱:‏۲۴-‏۴۵ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ یسوع مسیح کی یادگاری تقریب پر کس کو روٹی کھانی اور مے پینی چاہئے؟ ‏—‏م۱۲ ۱/‏۴ ص.‏ ۱۲، پ.‏ ۱، ۲ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ یسوع مسیح کی یادگاری تقریب پر جانے سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟ ‏—‏م۱۲ ۱/‏۴ ص.‏ ۱۲، پ.‏ ۳ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۱

۱۲ منٹ:‏ ‏”‏اُن سے خوشی سے ملیں۔‏‏“‏ سوال اور جواب۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ ایک مبشر یادگاری تقریب پر آنے والے ایک شخص سے بات‌چیت کیسے شروع کرتا ہے۔ دوسرے منظر میں دِکھائیں کہ تقریب کے بعد یہ مبشر اُس شخص سے دوبارہ ملنے کا بندوبست کیسے کرتا ہے۔‏

۱۸ منٹ:‏ ‏”‏آپ بروشر کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏ کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟“‏ سوال اور جواب۔ سات منٹ کے منظر میں دِکھائیں کہ ایک مبشر کسی شخص کے ساتھ بروشر کے ایک باب کا مطالعہ کیسے کرتا ہے۔‏

گیت نمبر ۲۰ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں