۱۲ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۲ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۲۹ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۱، پ. ۱۰-۱۸؛ ص. ۱۳ پر بکس (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: عاموس ۱-۹ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: عاموس ۳:۱-۱۵ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: کیا پُرانے عہدنامے کی طرح نئے عہدنامے میں بھی زمین پر فردوس کا ذکر کِیا گیا ہے؟—آرایس ص. ۲۸۵، پ. ۱-۳ (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہم زبور ۵۱:۱۷ سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: اگر کوئی کہتا ہے: ”آپ یسوع پر ایمان نہیں رکھتے۔“ کتاب ریزننگ کے صفحہ ۲۱۹، پیراگراف ۱-۳ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ ایک مختصر منظر میں دِکھائیں کہ اِس اعتراض کا کیا جواب دیا جا سکتا ہے۔
۱۰ منٹ: ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین میں سے کوئی مرقس ۱:۱۶-۲۰ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
۱۰ منٹ: ”اپنی محنت سے خوش ہوں۔“ سوال اور جواب۔
گیت نمبر ۴۴ اور دُعا