۲ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۴۲ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۱۲، پ. ۱۴-۲۰ (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: حزقیایل ۶-۱۰ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: حزقیایل ۷:۱۴-۲۷ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: یونتن نے فروتنی کی خوبی کیسے ظاہر کی؟ —۱-سمو ۲۳:۱۶-۱۸ (۵ منٹ)
نمبر ۳: کیا روٹی اور مے واقعی یسوع مسیح کے بدن اور خون میں تبدیل ہو جاتے ہیں؟ —آرایس ص. ۲۶۲، پ. ۱–ص. ۲۶۳، پ. ۲ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: بادشاہتی پیغام قبول کرنے میں دوسروں کی مدد کریں۔ مینارِنگہبانی ۱۵ نومبر ۲۰۰۳ء، صفحہ ۱۳، ۱۴، پیراگراف ۱-۱۲ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ اِس مواد میں سے ایک یا دو نکات کا مختصر مظاہرہ کرائیں۔
۱۰ منٹ: مقامی ضروریات۔
۱۰ منٹ: جولائی کے مہینے میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے باتچیت۔ دو یا تین مضامین کا انتخاب کریں اور ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ مضامین آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باریباری مینارِنگہبانی اور جاگو! کے ابتدائی مضامین پر بات کرتے ہوئے بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کونسے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کونسی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح باتچیت کریں۔ اِس کے بعد ہر رسالے کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔
گیت نمبر ۳۱ اور دُعا