مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
دسمبر ۲۰۱۱ء میں پہلکاروں کی تعداد ۶۵ تھی۔ پہلے کبھی پہلکاروں کی تعداد اِتنی زیادہ نہیں ہوئی۔ پہلکاروں نے اوسطاً پانچ لوگوں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کِیا۔ خصوصی پہلکاروں اور مددگار پہلکاروں سمیت پاکستان میں پہلکاروں کی کُل تعداد ۱۲۷ تھی۔ کیوں نہ دُعا کرکے اپنے حالات کا جائزہ لیں کہ آیا آپ بھی پہلکار کے طور پر خدمت کر سکتے ہیں یا نہیں۔