یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏12 ص.‏ 1
  • ۱۲ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۲ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۱۲ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 3/‏12 ص.‏ 1

۱۲ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۲ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۰ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۹، پ.‏ ۱-‏۷ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یرمیاہ ۵-‏۷ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یرمیاہ ۵:‏۱۵-‏۲۵ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ شروع میں خدا نے بہن اور بھائی کو آپس میں شادی کرنے کی اجازت کیوں دی تھی؟—‏آرایس ص.‏ ۲۵۲، پ.‏ ۵–‏ص.‏ ۲۵۳، پ.‏ ۱ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ یہوواہ خدا ہمیں ایسے خطرات سے کیسے محفوظ رکھتا ہے جو ہمیں اُس سے دُور کر سکتے ہیں؟ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۱۸

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ تعلیم دینے کی اپنی صلاحیت کو نکھاریں—‏دوسرا حصہ۔ مینارِنگہبانی ۱۵ جنوری ۲۰۰۸ء، صفحہ ۸، ۹، پیراگراف ۱-‏۴ پر مبنی تقریر۔‏

۱۰ منٹ:‏ خدا کے حضور حمد کی قربانی ہمیشہ پیش کریں۔ (‏عبر ۱۳:‏۱۵‏)‏ مینارِنگہبانی ۱۵ اگست ۲۰۰۰ء، صفحہ ۲۰، ۲۱، پیراگراف ۱۱-‏۱۳ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ پیراگرافوں پر بات کرنے کے بعد بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏یہی کِیا کرو۔‏‏“‏ سوال اور جواب۔ بہن‌بھائیوں کو یادگاری تقریب کے وقت اور جگہ کے بارے میں بتائیں۔‏

گیت نمبر ۵ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں