مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
جولائی کے مہینے میں ۱۱۴۲ بائبل کے مطالعے کروائے گئے تھے۔ یہ تعداد پچھلے سال اِسی مہینے میں کروائے گئے مطالعوں کی تعداد سے ۳ فیصد زیادہ ہے۔ ہماری دُعا ہے کہ جولائی کے مہینے میں جن لوگوں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کِیا گیا تھا، اُن میں سے بہت سے لوگ یہوواہ خدا کی قربت حاصل کرنے کے لئے قدم اُٹھائیں اور ہمارے ساتھ مل کر سچے خدا یہوواہ کی عبادت کریں۔