یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏11 ص.‏ 2
  • ۲۱ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۱ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۲۱ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 11/‏11 ص.‏ 2

۲۱ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۱ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۵۳ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی باب ۵، پ.‏ ۱۸-‏۲۳؛‏ ص.‏ ۶۱ پر بکس (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ واعظ ۷-‏۱۲ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ واعظ ۹:‏۱۳–‏۱۰:‏۱۱ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ محبت حسد نہیں کرتی —‏۱-‏کر ۱۳:‏۴ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ اخیر زمانے میں ہونے والے واقعات مسیحیوں پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟ —‏آرایس ص.‏ ۲۳۸، پ.‏ ۲، ۳ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۵۲

۱۰ منٹ:‏ اعلانات۔ سوالی بکس میں دی گئی معلومات کو تقریر کی صورت میں پیش کریں۔‏

۱۵ منٹ:‏ مُنادی کا کام کرنے کی وجہ سے اذیت کا نشانہ۔ (‏لو ۲۱‏:‏۱۲، ۱۳‏)‏ مینارِنگہبانی یکم اکتوبر ۲۰۰۳ء، صفحہ ۱۲، ۱۳ پر پیراگراف ۱۳-‏۱۹ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس بات‌چیت سے کیا سیکھا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ دسمبر کے مہینے میں کیا پیش کریں؟ سامعین سے بات چیت۔ دسمبر کے مہینے میں ہم جو بروشر اور کتاب پیش کریں گے، اُن کی بعض خصوصیات پر بات کریں۔ ایک یا دو مظاہرے بھی کرائیں۔‏

گیت نمبر ۳۵ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں