۶ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
۶ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۶ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت باب ۱۵ پ. ۱۰-۱۷؛ ص. ۱۷۷ پر بکس (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: زبور ۳۴-۳۷ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: زبور ۳۵:۱-۱۸ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: کیا آجکل اسرائیل میں رونما ہونے والے واقعات بائبل پیشینگوئی کی تکمیل کے مطابق ہیں؟ —آرایس ص. ۲۲۳ پ. ۲–ص. ۲۲۴ پ. ۲ (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہم لوقا ۱۲:۱۳-۱۵، ۲۱ سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: تعلیم دینے کے لئے سوالوں کا مؤثر استعمال کریں—حصہ ۲۔ مینارِنگہبانی ۱۵ جنوری ۲۰۰۸ء، صفحہ ۱۰، پیراگراف ۷، ۸ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ اِن پیراگرافوں میں دئے گئے مشوروں کے سلسلے میں ایک یا دو مختصر مظاہرے کرائیں۔
۱۰ منٹ: مقامی ضروریات۔
۱۰ منٹ: ہم نے کیا کچھ انجام دیا ہے؟ خدمتی نگہبان سامعین سے باتچیت کرے۔ بہنبھائیوں کو بتائیں کہ کلیسیا نے یادگاری کے سلسلے میں کیاکیا انجام دیا ہے اور اِس کے لئے سب کو داد دیں۔ جن بہنبھائیوں نے مارچ، اپریل یا مئی میں مددگار پہلکار کے طور پر خدمت کی ہے، اُنہیں اپنے تجربے بتانے کی دعوت دیں۔
گیت نمبر ۵۲ اور دُعا