یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏11 ص.‏ 2
  • ۱۶ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۶ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۱۶ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 5/‏11 ص.‏ 2

۱۶ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۶ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۴ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۱۴ پ.‏ ۱۰-‏۱۴‏؛ ص.‏ ۱۶۴، ۱۶۵ پر بکس‏؛ ص.‏ ۲۲۲، ۲۲۳ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ زبور ۱۱-‏۱۸ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ زبور ۱۷:‏۱-‏۱۵ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ یہ کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم صرف یہوواہ خدا کی عبادت کرتے ہیں؟ —‏روم ۶:‏۱۶، ۱۷ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ کیا پیدائشی یہودی آج‌کل بھی خدا کی برگزیدہ قوم ہے؟ ‏—‏آرایس ص.‏ ۲۲۰ پ.‏ ۲–‏ص.‏ ۲۲۱ پ.‏ ۴ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۱۳

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ تعلیم دینے کے لئے سوالوں کا مؤثر استعمال کریں—‏حصہ ۱۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری اکتوبر ۱۹۹۳ء، صفحہ ۲ پر مضمون ”‏گھریلو بائبل مطالعہ کرانا‏“‏ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ مضمون میں دئے گئے مشوروں کے سلسلے میں ایک یا دو مختصر مظاہرے کرائیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ خوشخبری کی مُنادی کرنے کے طریقے—‏واپسی ملاقات کریں۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ستمبر ۱۹۹۹ء، صفحہ ۱ کے مضمون ”‏کیا آپ ایک بامقصد کام کر رہے ہیں؟‏‏“‏ پر مبنی تقریر۔ ایک مختصر مظاہرہ کرائیں جس میں ایک بزرگ کسی ایسے شخص سے دوبارہ ملتا ہے جس نے رسالے قبول کئے ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏کیا آپ اتوار کو بھی مُنادی کریں گے؟“‏ سوال اور جواب۔‏

گیت نمبر ۴۸ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں