یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏10 ص.‏ 4
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 12/‏10 ص.‏ 4

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

مینارِنگہبانی دسمبر ۱

‏”‏آپ کے خیال سے کیا فرشتے ہمارے کاموں میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ لوقا ۱۵:‏۱۰ میں ایک دلچسپ بیان درج ہے۔ [‏پڑھیں۔]‏ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ یسوع مسیح نے کہا تھا کہ فرشتے ہماری زندگی پر اثر ڈالتے ہیں۔“‏ صفحہ ۳۱ سے شروع ہونے والا مضمون دکھائیں۔‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏آج‌کل بہت سی فلموں میں بھوت‌پریت، بدروحوں اور شیاطین کو دکھایا جاتا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا شیاطین کا کوئی وجود ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر ۱-‏کرنتھیوں ۱۰:‏۲۰ کو پڑھیں۔]‏ یہ مضمون بیان کرتا ہے خدا کا کلام بدروحوں کے بارے میں کیا کہتا ہے اور ہم اِن سے کیسے بچ سکتے ہیں۔“‏ صفحہ ۱۲ سے شروع ہونے والا مضمون دکھائیں۔‏

مینارِنگہبانی جنوری ۱

‏”‏بہت سے لوگ یہ یقین رکھتے ہیں کہ ذہین اور طاقتور روحیں موجود ہیں جو ہماری زندگی پر اثر ڈالتی ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر مکاشفہ ۱۲:‏۷-‏۹ کو پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بائبل سے اِن سوالوں کے جواب دیتا ہے کہ کیا واقعی روحیں موجود ہیں، یہ ہم پر کیسے اثر انداز ہوتی ہیں اور کیا ہم اِن سے بات کر سکتے ہیں؟“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏ہم اکثر ایسے لوگوں کے بارے میں سنتے ہیں جو اپنے جیون‌ساتھی، سیاست‌دانوں اور دوسرے لوگوں کے ہاتھوں دھوکا کھاتے ہیں۔ آپ کے خیال سے کیا آج‌کل ایسے لوگ ہیں جن پر بھروسا کِیا جا سکے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بہت سے لوگ یہ یقین رکھتے ہیں کہ ۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱-‏۵ میں درج الفاظ پورے ہو رہے ہیں۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بتاتا ہے کہ آج بھی معاشرے میں ایسے لوگ ہیں جن پر بھروسا کِیا جا سکتا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں