مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
جون کے مہینے کی ہماری مُنادی کی رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ اِس ماہ کے دوران ۶۷ مبشروں نے امدادی پائنیر خدمت میں حصہ لیا۔ اِس خدمتی سال کے دوران امدادی پائنیر خدمت میں حصہ لینے والے مبشروں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ یقیناً بہنبھائیوں کی یہ محنت خدا کے پاک نام کے لئے ستائش کا باعث ہے!