مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
پچھلے سال اپریل کے مہینے کی نسبت اِس سال اپریل کے مہینے میں ۳۴ رپورٹس زیادہ موصول ہوئی ہیں۔ واقعی مُنادی میں حصہ لینے والوں کی تعداد میں اضافہ نہ صرف خدا کے نام کے لئے ستائش کا باعث بنے گا بلکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بادشاہت کا پیغام بھی سنایا جائے گا۔ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وقت پر رپورٹ ڈالنا کتنا ضروری ہے۔