یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏10 ص.‏ 4
  • مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 1/‏10 ص.‏ 4

مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ

گزشتہ ۸ مہینوں کے دوران ہر مہینے ۱۰۰۰ سے زیادہ بائبل کے مطالعے کرائے گئے۔ نیز، ستمبر کے مہینے میں ۱۱ ہزار ۶ سو ۷۹ رسالے پیش کئے گئے جوکہ پچھلے سال اِسی مہینے میں پیش کئے جانے والے رسالوں کی دُگنی تعداد تھی۔ جہاں رسالے پیش کئے جاتے ہیں وہاں واپسی ملاقات کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔ اِس طرح زیادہ بائبل کے مطالعے شروع کرانے میں مدد مل سکتی ہے۔ ہم یہوواہ خدا کے کتنے شکرگزار ہیں کہ وہ مُنادی کے کام کو برکت دے رہا ہے جس کی وجہ سے پوری دُنیا میں ہزاروں لوگ اپنی زندگی وقف کر رہے اور بپتسمہ لے رہے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں