ہفتہ شروع از جنوری ۱۱
ہفتہ شروع از جنوری ۱۱
گیت ۱۱۳
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: یشوع ۲۱-۲۴
نمبر ۱: یشوع ۲۴:۱-۱۳
نمبر ۲: کیا خدا سنگدل ہے اور اُسے ہمارے کوئی پرواہ نہیں؟
نمبر ۳: کیا بائبل ظاہر کرتی ہے کہ جان بعدازموت زندہ رہتی ہے؟ (آرایس ص. ۱۶۹ پ. ۱-۵)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۵ منٹ: اپنے بائبل طالبعلموں کو مطالعہ تیار کرنا سکھائیں۔ سامعین کے ساتھ دسمبر، ۱۹۹۳ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۲ کے مضمون ”بائبل طالبعلموں کی اپنے مطالعے تیار کرنے کے لئے مدد کریں“ پر مبنی باتچیت۔ تقریر کے شروع میں ہی ایک تجربہکار مبشر سے مظاہرہ کرائیں کہ وہ کیسے کتاب پاک صحائف کے صفحہ ۷ پر درج معلومات کی مدد سے اپنے نئے بائبل طالبعلم کو مطالعہ تیار کرنا سکھا رہا ہے۔
۱۵ منٹ: ”کیا مَیں مُنادی کرنے کے لائق ہوں؟“ سوال اور جواب کی صورت میں باتچیت۔ پیراگراف ۴ پر بات کرنے کے بعد ایک مبشر کا انٹرویو لیں اور اُس سے مندرجہذیل سوال پوچھیں۔ آ پ نے مؤثر طریقے سے مُنادی کرنے کے لئے کن مشکلات پر قابو پایا ہے؟ ایک سرگرم اور کامیاب خادم بننے کے لئے کن طریقوں سے آپ کی مدد کی گئی؟
گیت ۱۲۰