مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
آپ یہ جان کر خوش ہوں گے کہ ہم تقریباً ۱،۰۰۰ لوگوں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ ہم ہر مہینے بائبل کے مطالعوں کی پیشکش کے بندوبست کی پورے دل سے حمایت کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ ایسا کرنے سے ہم بہت سے ایسے خلوصدل اشخاص کی تلاش کرنے کے قابل ہوں گے جو ہمارے ساتھ بائبل کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں۔