ہفتہ شروع از اپریل ۶
ہفتہ شروع از اپریل ۶
گیت ۴۱
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: خروج ۷-۱۰
نمبر ۱: خروج ۹:۱-۱۹
نمبر ۲: مشہورترین وعظ جو کبھی پیش کِیا گیا (جیٹی باب ۳۵)
نمبر ۳: *گلتیوں ۶:۲ اور گلتیوں ۶:۵ میں کیا مطابقت پائی جاتی ہے؟
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۱۶۵
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: ”اپنے بچوں کو یہوواہ سے محبت کرنا سکھائیں۔“ مینارِنگہبانی ستمبر ۱، ۲۰۰۷، صفحہ ۱۹-۲۱، پیراگراف ۱-۱۲ پر مبنی تقریر۔
۲۰ منٹ: نوجوانو! آپ اپنی زندگی کے ساتھ کیا کریں گے؟ اِس اشتہار پر ایک بزرگ سامعین سے باتچیت کرے گا۔ اُن بپتسمہشُدہ نوجوانوں کو شاباش دیں جو خدا کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دے رہے ہیں۔ ایک ایسے شخص کا مختصراً انٹرویو لیں جو نوجوانی کی عمر سے اب تک کُلوقتی طور پر خدمت کر رہا ہے۔ اس سے پوچھیں: ”آپ میں کُلوقتی خدمت کرنے کی خواہش کیسے پیدا ہوئی؟ آپ کو کونسی برکات حاصل ہوئی ہیں؟“
گیت ۴۲