مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
پچھلے خدمتی سال کے بیشتر مہینوں کی طرح ستمبر کے مہینے میں بھی ہم نے ۱،۱۰۰ سے زائد کتابیں پیش کیں۔ اِس کے نتیجے میں گزشتہ چار مہینوں کے دوران ہر مہینے ۱،۰۰۰ سے زائد بائبل مطالعے کرائے گئے۔ پس یہ اِس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں مُنادی کے کام میں روزبروز ترقی ہو رہی ہے۔