یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏07 ص.‏ 15
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 10/‏07 ص.‏ 15

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے اکتوبر:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کی انفرادی کاپیاں۔ جہاں دلچسپی دکھائی جاتی ہے وہاں بائبل مطالعہ شروع کرانے کے لئے اشتہار کیا آپ بائبل کی بابت مزید جاننا چاہتے ہیں؟‏ پیش کریں اور اس پر بات‌چیت کریں۔ نومبر:‏ بائبل کہانیوں کی میری کتاب۔‏ اگر کوئی شخص کہتا ہے کہ میرے بچے نہیں ہیں تو اُسے جاگتے رہو!‏ بروشر پیش کریں۔ دسمبر:‏ کتاب عظیم‌ترین انسان جو کبھی ہو گزرا۔‏ جنوری:‏ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں سے بائبل مطالعے شروع کرانے کی بھرپور کوشش کریں۔‏

▪ دسمبر میں پانچ ہفتے اور پانچ اتوار ہیں اِس لئے یہ مہینہ امدادی پائنیر خدمت کے لئے نہایت موزوں ہوگا۔‏

▪ جنوری کے خدمتی اجلاس میں ویڈیو ٹرانسفیوژن آلٹرنیٹو ہیلتھ کیئر—‏میٹنگ پیشنٹ نیڈز اینڈ رائٹس پر بات‌چیت کی جائے گی۔ اگر ضرورت ہو تو ویڈیو کیسٹ حاصل کرنے کے لئے کلیسیا کے ذریعے جلدازجلد درخواست بھیجی جا سکتی ہے۔‏

▪ اس مہینے کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں ”‏مسیحی خدمتی سکول کا شیڈول برائے ۲۰۰۸“‏ کا ضمیمہ دیا گیا ہے۔ اِس ضمیمے کو ۲۰۰۸ کے دوران استعمال کرنے کے لئے سنبھال کر رکھیں۔‏

▪ براہِ‌مہربانی یاد رکھیں کہ خدمتی اجلاس کا آخری حصہ پیش کرنے والے بھائی کو اختتامی گیت متعارف کرانا چاہئے۔ اِس کے بعد وہ خود یا پہلے سے مقررشُدہ کوئی دوسرا لائق بھائی اختتامی دُعا کرے گا۔‏

▪ کلیسیا کے سیکرٹریوں کے لئے نوٹ:‏ اگر آپ کو ۲۰۰۸ کے خدمتی سال کے دوران آپ کی کلیسیا کے استعمال کے لئے فارم موصول نہیں ہوئے تو براہِ‌مہربانی آفس کو فوراً مطلع کریں تاکہ جلدازجلد اِن کی مناسب رسد آپ کو ارسال کی جا سکے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں