یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏07 ص.‏ 7
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 8/‏07 ص.‏ 7

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے اگست:‏ ذیل میں درج ۳۲ صفحات کے بروشروں میں سے کوئی بھی بروشر استعمال کِیا جا سکتا ہے:‏ سب لوگوں کے لئے ایک کتاب،‏ کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟،‏ زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں!‏،‏ جاگتے رہو!‏،‏ ‏”‏دیکھو!‏ مَیں سب چیزوں کو نیا بنا دیتا ہوں“‏،‏ وہ حکومت جو فردوس لائے گی،‏ خدا ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟،‏ مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟،‏ اور آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏ ستمبر اور اکتوبر:‏ کتاب پاک صحائف سے تعلیم حاصل کریں۔‏ نومبر:‏ بائبل کہانیوں کی میری کتاب۔‏ اگر کوئی شخص کہتا ہے کہ میرے بچے نہیں ہیں تو آپ اُسے جاگتے رہو!‏ بروشر پیش کر سکتے ہیں۔‏

▪ ستمبر میں پانچ ہفتے اور پانچ اتوار ہوں گے اِس لئے یہ مہینہ امدادی پائنیر خدمت کے لئے نہایت موزوں ہوگا۔‏

▪ کلیسیاؤں کو لٹریچر کے لئے اپنی اگلی درخواست کے ساتھ ۲۰۰۸ کیلنڈر آف جیہوواز وٹنسز،‏ روزبروز کتابِ‌مُقدس کی تحقیق کرنا—‏۲۰۰۸ اور ۲۰۰۸ ائیر بُک آف جیہوواز وٹنسز کے لئے اپنے آرڈر بھیجنے شروع کر دینے چاہئیں۔ ”‏لٹریچر اناؤنس‌منٹ شیٹ“‏ پر ان زبانوں کی نشاندہی کر دی جائے گی جن میں یہ آئٹمز دستیاب ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں